درس اخلاق: کسی کی مخالفت میں اس پر ظلم نہ ہو!

میں اپنے عزیز جوانوں سے، امام (خمینی) کے عاشق ان تمام مومن و انقلابی جوانوں سے عرض کرنا چاہتا ہوں کہ ہم جو بولتے اور لکھتے ہیں یا جو قدم اٹھاتے ہیں ان میں اس بات کا پورا پاس و لحاظ رکھیں کہ کسی شخص کی مخالفت ہم کو اس کی نسبت حق سے تجاوز کر جانے پر نہ ابھارے، ہم زیادتی پر نہ اتر آئیں اور ظلم نہ کر بیٹھیں، نہیں، ظلم نہیں کرنا چاہیے۔

امام خامنہ ای

4 جون 2020

11 جون 2025