قرآن کی روشنی میں: اسلام زندگي کے ہر شعبے میں رہنمائی کی صلاحیت کا حامل ہے

حج، معنویت اور سیاست، معنویت اور مادیت نیز دنیا و آخرت کی آمیزش اور یگانگی کا مظہر ہے: اور کچھ ایسے ہیں جو کہتے ہیں کہ اے ہمارے پروردگار! ہمیں دنیا میں بھی بھلائی عطا کر اور آخرت میں بھی بھلائی عطا کر اور ہمیں دوزخ کی سزا سے بچا۔ (سورۂ بقرہ، آیت 201) اسلام کے دشمنوں نے برسہا برس مسلسل کوششیں کی ہیں کہ اسلام میں معنویت و روحانیت کو زندگی کے دوسرے مسائل اور معاشروں کے انتظامی امور سے الگ کر دیں یعنی دین اور سیاست میں جدائی ڈال دیں لیکن جب اسلامی جمہوریہ کا قیام عمل میں آیا تو یہ سب باتیں بے معنی ہوگئیں؛ معلوم ہوگیا کہ جی نہیں! اسلام، سیاست کے میدان میں، زندگی کے میدان میں، ملک کے انتظامی اور حکومتی میدان میں اور عوام کی رہنمائی کرنے کے میدان میں بھرپور صلاحیت رکھتا ہے۔

امام خامنہ ای

16 جولائی 2018

7 جولائی 2025