درس اخلاق: مشکلات کے وقت الہی نعمتوں کو یاد کیجیے
جب کوئي مشکل پیش آتی ہے تو ہم بھول جاتے ہیں کہ خداوند متعال نے ہماری سیکڑوں مشکلوں کو حل کیا ہے، یہ بھی ویسی ہی ایک مشکل ہے (اس کی) کیا اہمیت ہے؟ (یہ بھی حل ہو جائے گی۔) الہی نعمتوں کو یاد کیجیے، جیسے ہی ایک پتھر راستے میں آتا ہے تو ہم بھول جاتے ہیں کہ ہمارے سامنے بڑی بڑی چٹانیں تھیں جو برطرف ہو گئيں، اللہ نے انھیں برطرف کر دیا۔ ہم یہ بھول جاتے ہیں اور شک و شبہے میں پڑجاتے ہیں، تساہلی کا شکار ہو جاتے ہیں، مایوس ہو جاتے ہیں۔ یہ سب مہلک بیماریاں ہیں، ان بیماریوں کی طرف سے خبردار رہنا چاہیے۔
امام خامنہ ای
17 اگست 2023

17 ستمبر 2025