ایران میں منائے جانے والے عدلیہ کے ہفتے کی مناسبت سے اس شعبے کے سربراہ اور عہدیداروں نے رہبر انقلاب اسلامی سے ملاقات کی
آيت اللہ بہشتی اور امام خمینی کے 72 ساتھیوں کی شہادت کی برسی کے موقع پر عدلیہ کے سربراہ، عہدیداروں اور بعض کارکنوں نے رہبر انقلاب اسلامی سے ملاقات کی۔

27 جون 2023