اسلامی گھرانہ: جوانی کے آغاز سے ...
جوانوں کی شادی کے سلسلے میں میرا یہ خیال ہے کہ اگر شادی میں بےجا دکھاوے اور فضول خرچی سے پرہیز کیا جائے، تو جوان، جوانی کی ضرورت کے وقت شادی کریں گے۔ مغربی تہذیب کی اندھی تقلید کی وجہ سے لوگ سوچتے ہیں کہ شادی دیر سے کرنی چاہئے جبکہ اسلام میں ایسا نہیں ہے۔
امام خامنہ ای
16 نومبر 2000

20 جولائی 2024