درس اخلاق: نیت میں سچائی اور اخلاص، الہی ہدایت و رحمت ساتھ لاتی ہے
آپ واقعی اپنی نیتوں کو خدا کے لئے خالص کیجئے، جب نیت سچی ہوگی تو الہی رحمت اور الہی ہدایت کی آپ کے چاروں طرف بارشں ہوگی، "ھدی ً للمتقین" قرآن نے اپنی ہدایت متقین سے مخصوص قرار دی ہے۔
امام خامنہ ای
1 اگست 2019

24 جولائی 2024