قرآن کی روشنی میں: الہی ہدایت اور کامرانی بندوں کی کوشش اور جہاد سے وابستہ ہے

اور جو لوگ ہماری خاطر جدوجہد کرتے ہیں ہم ان کو ضرور اپنے راستے دکھا دیتے ہیں۔ (سورہ عنکبوت، آیت نمبر 69) جب اس کے بندے اپنی مجاہدت کو ظاہر کرتے ہیں تو خداوند متعال بھی اپنی ہدایت ان کے ہمراہ کردیتا ہے؛ الہی ہدایت کے علاوہ کامیابی و کامرانی بھی وہ ان کے ساتھ کر دے گا۔ امام خامنہ ای 17 فروری 2021

اور جو لوگ ہماری خاطر جدوجہد کرتے ہیں ہم ان کو ضرور اپنے راستے دکھا دیتے ہیں۔ (سورہ عنکبوت، آیت نمبر 69) جب اس کے بندے اپنی مجاہدت کو ظاہر کرتے ہیں تو خداوند متعال بھی اپنی ہدایت ان کے ہمراہ کردیتا ہے؛ الہی ہدایت کے علاوہ کامیابی و کامرانی بھی وہ ان کے ساتھ کر دے گا۔

امام خامنہ ای

17 فروری 2021

28 جولائی 2024

قرآن کی روشنی میں: الہی ہدایت اور کامرانی بندوں کی کوشش اور جہاد سے وابستہ ہے