اسلامی گھرانہ: ماں گھر اور خاندان میں بنیادی مقام رکھتی ہے

گھرانہ، جوش و جذبے اور برکت سے معمور ایک ایسا مرکز ہے جس پر انسانی تربیت کے محکم ترین ستون قائم ہوئے ہیں۔ اس طرح کے ماحول میں محور و مرکز کون ہے؟ ماں ! اصل کون ہے؟ ماں! دائرے کا مرکز کون ہے؟ ماں! ماں ہی گھر اور خاندان کا مرکز ہے۔

امام خامنہ ای

03 فروری 2021

1 اگست 2024