بچے ماں کے ہاتھوں کا بوسہ ضرور لیا کریں

ایک خاتون کو اگر گھریلو ماحول میں محترم سمجھا جانے لگے تو معاشرے کی مشکلات کا ایک بڑا اہم حصہ حل ہو جائے گا۔ ایسی عادت بنالیں کہ بچے ماں کے ہاتھوں کا بوسہ ضرور لیا کریں، اسلام یہی چاہتا ہے۔ یہ احترام ہونا چاہیے۔ امام خامنہ ای 11 جون 2013

ایک خاتون کو اگر گھریلو ماحول میں محترم سمجھا جانے لگے تو معاشرے کی مشکلات کا ایک بڑا اہم حصہ حل ہو جائے گا۔ ایسی عادت بنالیں کہ بچے ماں کے ہاتھوں کا بوسہ ضرور لیا کریں، اسلام یہی چاہتا ہے۔ یہ احترام ہونا چاہیے۔

امام خامنہ ای

11 جون 2013

5 اگست 2024

بچے ماں کے ہاتھوں کا بوسہ ضرور لیا کریں