اسلامی گھرانہ: گھرانہ، زندگی کی راہوں کے لئے نئي طاقت دیتا ہے

شوہر و زوجہ گھر کے اندر نشاط و توانائي بحال کر سکتے ہیں اور زندگی کی راہیں طے کرنے کے لئے عزم و حوصلہ پیدا کر سکتے ہیں۔ انسانی جسم ہر وقت مضر اور خطرناک اسباب و وسائل سے برسر پیکار رہتا ہے اور اس مقابلے کے لئے بعض اوقات آرام و سکون لازم ہے۔ یہ ایک سفر اور ایک تحرک کام ہے اور آرام و سکون کا یہ نقطہ گھر کے اندر ہی میسر آتا ہے۔ امام خامنہ ای 28 مئی 2008

شوہر و زوجہ گھر کے اندر نشاط و توانائي بحال کر سکتے ہیں اور زندگی کی راہیں طے کرنے کے لئے عزم و حوصلہ پیدا کر سکتے ہیں۔ انسانی جسم ہر وقت مضر اور خطرناک اسباب و وسائل سے برسر پیکار رہتا ہے اور اس مقابلے کے لئے بعض اوقات آرام و سکون لازم ہے۔ یہ ایک سفر اور ایک تحرک کام ہے اور آرام و سکون کا یہ نقطہ گھر کے اندر ہی میسر آتا ہے۔

امام خامنہ ای

28 مئی 2008

13 اگست 2024

اسلامی گھرانہ: گھرانہ، زندگی کی راہوں کے لئے نئي طاقت دیتا ہے