ایک خدائي انسان ہی انسانیت پر لدے بوجھ کو اتار سکتا ہے
آج انسان کا ذہن یہ جاننے، سمجھنے اور یقین کرنے کے لیے تیار ہے کہ ایک عظیم انسان آئے گا اور انسانیت کو ظلم و ستم سے نجات دلائے گا۔ یہ وہی چیز ہے جس کا وعدہ پیغمبر اکرم صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم کے ذریعے قرآن مجید میں کیا گيا ہے۔ "اور وہ ان پر سے سنگین بوجھ اتارتا اور بندشیں کھولتا ہے۔" سورۂ اعراف، آيت 157
امام خامنہ ای
24/11/1999

31 اگست 2024