قرآن کی روشنی میں: غزہ میں مزاحمتی فورسز دشمن کے خلاف ڈٹ کر قرآن پر عمل کر رہی ہیں

قرآن کا فرمان ہے: "اللہ تو صرف تمھیں ان لوگوں سے دوستی کرنے سے منع کرتا ہے جنھوں نے دین کے بارے میں تم سے جنگ کی اور تمھیں تمھارے گھروں سے نکالا اور تمھارے نکالنے میں ایک دوسرے کی مدد کی ..." (سورۂ ممتحنہ، آیت 9) آج غزہ کے اندر اور فلسطین کے اندر مزاحمتی فورسز قرآن پر عمل پیرا ہیں۔ مزاحمت، غزہ کے اندر دشمن کے خلاف ثابت قدم ہے۔ امام خامنہ ای 22 فروری 2024

قرآن کا فرمان ہے: "اللہ تو صرف تمھیں ان لوگوں سے دوستی کرنے سے منع کرتا ہے جنھوں نے دین کے بارے میں تم سے جنگ کی اور تمھیں تمھارے گھروں سے نکالا اور تمھارے نکالنے میں ایک دوسرے کی مدد کی ..." (سورۂ ممتحنہ، آیت 9) آج غزہ کے اندر اور فلسطین کے اندر مزاحمتی فورسز قرآن پر عمل پیرا ہیں۔ مزاحمت، غزہ کے اندر دشمن کے خلاف ثابت قدم ہے۔

امام خامنہ ای

22 فروری 2024

1 ستمبر 2024

قرآن کی روشنی میں: غزہ میں مزاحمتی فورسز دشمن کے خلاف ڈٹ کر قرآن پر عمل کر رہی ہیں