درس اخلاق: لغزشوں کے مقابلے میں ہم ایک دوسرے کی مدد کریں
لغزشیں انسان کو تباہ و برباد کر دیتی ہیں۔ یہ تباہی کبھی عمل میں انحراف اور کبھی عقیدے میں انحراف پر منتج ہوتی ہے۔ اس کا علاج خود اپنی دیکھ بھال یعنی یہی تقویٰ ہے، اپنی طرف سے خبردار رہیں اور ہمارے قریبی افراد بھی ہم پر نگرانی رکھیں، بیویاں شوہروں کی اور شوہر بیویوں کی دیکھ بھال کریں اور قریبی دوست ایک دوسرے کا خیال رکھیں۔
امام خامنہ ای
11 ستمبر 2009

10 ستمبر 2024