اسلامی گھرانہ: شوہر و زوجہ کو ایک دوسرے کے ساتھ بنا کر رکھنا چاہئے

اسلام نے گھرانے کو اندر سے کچھ یوں مرتب کیا ہے کہ اندرونی اختلافات اپنے آپ حل ہو جائیں۔ اسلام نے مرد کو حکم دیا ہے کہ وہ بیوی کا پاس و لحاظ رکھے اور عورت کو حکم دیا ہے کہ وہ شوہر کا پاس و لحاظ رکھے۔ یہ پاس و لحاظ اگر تمام پہلوؤں سے انجام پائے تو کوئی بھی گھرانہ بکھر نہیں سکتا اور نہ ہی تباہ ہو سکے گا۔

امام خامنہ ای

11 جون 2013

12 ستمبر 2024