قرآن کی روشنی میں: فلسطین کا قصہ ہر حق پسند انسان کے لئے تکلیف دہ ہے

درد و رنج سے معمور روح کو تڑپا دینے والا فلسطین کا قصہ اور صابر و شاکر، بردبار و ثابت قوم کی مظلومیت، ہر آزاد منش، حق پسند اور انصاف کے متلاشی انسان کے دل کو درد و رنج سے بھر دیتا ہے لیکن دوسرے کثیف و آلودہ صفحات کی طرح، یہ بھی تاریخ کے ان ناپاک صفحات میں سے ہے جو خداوند متعال کے اذن سے ایک دن بند ہوکر رہے گا کیونکہ: "یقیناً باطل تو تھا ہی مٹنے والا۔" (سورۂ اسراء، آیت 81) امام خامنہ ای 21 فروری 2017

درد و رنج سے معمور روح کو تڑپا دینے والا فلسطین کا قصہ اور صابر و شاکر، بردبار و ثابت قوم کی مظلومیت، ہر آزاد منش، حق پسند اور انصاف کے متلاشی انسان کے دل کو درد و رنج سے بھر دیتا ہے لیکن دوسرے کثیف و آلودہ صفحات کی طرح، یہ بھی تاریخ کے ان ناپاک صفحات میں سے ہے جو خداوند متعال کے اذن سے ایک دن بند ہوکر رہے گا کیونکہ: "یقیناً باطل تو تھا ہی مٹنے والا۔" (سورۂ اسراء، آیت 81)

امام خامنہ ای

21 فروری 2017

19 ستمبر 2024

قرآن کی روشنی میں: فلسطین کا قصہ ہر حق پسند انسان کے لئے تکلیف دہ ہے