درس اخلاق: کام خدا کے لئے کیجئے

آپ جو کام بھی کرتے ہیں اس نیت سے کیا کیجئے کہ یہ کام خدا کے لئے ہے۔ دکھاوا کہ لوگ جانیں، لوگ دیکھیں اور لوگ ہماری تعریف کریں، کام کی برکت ختم کر دیتا ہے۔ کسی کو خدا کا شریک نہ بنائیے، صرف خدا کے لئے کام کیجئے۔ لوگوں کی خدمت وہ کام ہے جو خدا کی رضا مندی کا سبب ہے۔

امام خامنہ ای

30 اگست 2022

26 ستمبر 2024

درس اخلاق: کام خدا کے لئے کیجئے