اسلامی گھرانہ: بیوی کی حیثیت سے عورت کا کردار عشق و سکون کا باعث ہے
بیوی کے کردار میں عورت سب سے پہلے آرام و سکون کا مظہر ہے: "و جَعَلَ منھا زوجھا ليَسكُنَ اِلَيھا" آرام و سکون! کیونکہ زندگی تلاطم اور الجھنوں سے بھری ہوئي ہے۔ مرد اس دریائے زندگی میں کام کاج کی مشغولیت اور پریشانیوں سے الجھا ہوتا ہے۔ وہ جب گھر آتا ہے تو اسے آرام و سکون کی ضرورت ہوتی ہے۔ یہ چین اور سکون گھر میں بیوی پیدا کرتی ہے۔
امام خامنہ ای
2 فروری 2023

3 نومبر 2024