قرآن کی روشنی میں: جاودانگی، راہ خدا میں قربانی کا خاصہ ہے

شہداء کا نام، حیات اور بقا کا متقاضی ہے۔ یعنی راہ خدا میں قربانی کی خاصیت اور پہچان یہ ہے کہ شہید کا نام دنیا میں جاوداں رہتا ہے۔ شہادت کا خاصہ اور راہ خدا میں قربانی کی خاصیت اور پہچان یہ ہے کہ قدرتی طور پر شہید باقی اور جاوداں ہوجاتا ہے لیکن ہماری بھی کچھ  ذمہ داری ہے، ہمیں شہیدوں کے نام کو زندہ رکھنا چاہیے۔

امام خامنہ ای

27 ستمبر 2023

5 نومبر 2024