درس اخلاق: نوجوان، نماز کے ذریعے روحانی تازگی حاصل کرلیتا ہے
نماز کے ذریعے نوجوان کا دل نورانی ہو جاتا ہے، وہ امید حاصل کر لیتا ہے، روحانی تازگی اور شادابی حاصل کر لیتا ہے، سرور و انبساط حاصل کر لیتا ہے۔ یہ حالات خاص طور پر نوجوانوں سے متعلق ہیں اور زیادہ تر جوانی کے ایام سے تعلق رکھتے ہیں۔ وہ لذت اٹھا سکتے ہیں۔
امام خامنہ ای
19 نومبر 2008

14 نومبر 2024