قرآن کی روشنی میں: اگر آپ خدا کی مدد کریں تو خدا آپ کو ثبات قدم عطا کرے گا
خداوند عالم نے قرآن کریم میں کچھ وعدے کئے ہیں، ان وعدوں کے خلاف نہیں ہو سکتا۔ خدا نے وعدہ کیا ہے: "انْ تَنْصُرُوا اللّہَ يَنْصُرْكُمْ وَيُثَبِّتْ اقْدَامَكُمْ" (اے ایمان والو! اگر تم اللہ کی مدد کرو گے تو اللہ تمھاری مدد کرے گا اور تمھیں ثابت قدم رکھے گا۔ سورۂ محمد، آیت 7) اگر خدا کی نصرت کرو تو خدا تمھیں ثبات قدم عطا کرے گا اور تمھاری نصرت کرے گا۔
امام خامنہ ای
4 جون 2023

26 نومبر 2024