درس اخلاق: خدا کی طرف قلبی توجہ اور توسل، بند راہوں کو کھول دیتا ہے

اس وقت ہمارے ملک میں روحانیت کی طرف جو توجہ اور توسل ہے، وہ یقینا ہمارے کام میں مددگار ہے۔ کبھی ایسا ہوتا ہے کہ واقعی انسان کسی چیز کے سلسلے میں راہیں مسدود پاتا ہے لیکن خداوند متعال کی طرف قلبی توجہ اور پروردگار کی عنایات کے ذیل میں اس سے توسل بند راہوں کو کھول دیتا ہے۔ میں مستقبل کے افق کو بہت ہی درخشاں دیکھ رہا ہوں اور جانتا ہوں کہ اللہ کی توفیق سے، اللہ کی مدد سے اس ملک کا مستقبل، ان شاء اللہ اپنے ماضی کی نسبت ہر رخ سے بہتر ہوگا، چاہے وہ مادی پہلو‎ؤں سے ہو یا روحانی و معنوی پہلو‎ؤں سے ہو۔ امام خامنہ ای 4 ستمبر 2017

اس وقت ہمارے ملک میں روحانیت کی طرف جو توجہ اور توسل ہے، وہ یقینا ہمارے کام میں مددگار ہے۔ کبھی ایسا ہوتا ہے کہ واقعی انسان کسی چیز کے سلسلے میں راہیں مسدود پاتا ہے لیکن خداوند متعال کی طرف قلبی توجہ اور پروردگار کی عنایات کے ذیل میں اس سے توسل بند راہوں کو کھول دیتا ہے۔ میں مستقبل کے افق کو بہت ہی درخشاں دیکھ رہا ہوں اور جانتا ہوں کہ اللہ کی توفیق سے، اللہ کی مدد سے اس ملک کا مستقبل، ان شاء اللہ اپنے ماضی کی نسبت ہر رخ سے بہتر ہوگا، چاہے وہ مادی پہلوؤں سے ہو یا روحانی و معنوی پہلوؤں سے ہو۔

امام خامنہ ای

4 ستمبر 2017

2 جنوری 2025

درس اخلاق: خدا کی طرف قلبی توجہ اور توسل، بند راہوں کو کھول دیتا ہے