قرآن کی روشنی میں: اگر آپ نے اپنے اندر مثبت تبدیلیاں پیدا کیں تو خدا مثبت حقیقتیں وجود میں لائے گا
انسان اگر صحیح سمت میں قدم اٹھائیں تو صحیح سمت میں ہی آگے بڑھیں گے اور اگر غلط راہ پر لگ جائیں تو غلط راہوں پر ہی بڑھتے چلے جائیں گے۔ سورۂ رعد (کی آیت گیارہ) میں ارشاد ہوتا ہے: "بے شک اللہ کسی قوم کی اس حالت کو نہیں بدلتا جو اس کی ہے جب تک قوم خود اپنی حالت کو نہ بدلے۔ یعنی جب آپ خود اپنے اندر صحیح تبدیلیاں لائیں گے تو خداوند متعال بھی آپ کی زندگی میں مثبت حوادث اور حقیقتیں وجود میں لائےگا۔
امام خامنہ ای
1 جون 2020
انسان اگر صحیح سمت میں قدم اٹھائیں تو صحیح سمت میں ہی آگے بڑھیں گے اور اگر غلط راہ پر لگ جائیں تو غلط راہوں پر ہی بڑھتے چلے جائیں گے۔ سورۂ رعد (کی آیت گیارہ) میں ارشاد ہوتا ہے: "بے شک اللہ کسی قوم کی اس حالت کو نہیں بدلتا جو اس کی ہے جب تک قوم خود اپنی حالت کو نہ بدلے۔" یعنی جب آپ خود اپنے اندر صحیح تبدیلیاں لائیں گے تو خداوند متعال بھی آپ کی زندگی میں مثبت حوادث اور حقیقتیں وجود میں لائےگا۔
امام خامنہ ای
1 جون 2020
15 جنوری 2025