کتاب"خون دلی کہ لعل شد" کے آرمینیائی ترجمے کی رسم اجرا کی تقریب میں ایران کے اسپورٹس اور نوجوانوں کے وزیر:
ایران امن پسند ہے لیکن ہر جارح کو پچھتانے پر مجبور کر دے گا
میں کھل کر اعلان کرتا ہوں کہ ہم امن پسند ہیں لیکن ایران کی سرزمین اور قوم کے خلاف کسی بھی جارحیت اور حملے کے خلاف ہم آخری سانس تک ڈٹے رہیں گے اور ماضی کی طرح حملہ آوروں کو اپنے کیے پر پشیمان کر دیں گے۔