قرآن کی روشنی میں : اسلامی حکومت کا فریضہ ہے وہ خدا کی بندگی اور روحانیت کے فروغ پر دھیان دے
نماز قائم کرنا ایک الہی اور اسلامی حکومت کا فریضہ ہے کہ وہ خدا کی بندگی، خدا کی طرف توجہ اور روحانیت کی طرف توجہ کو فروغ دینے پر توجہ دے، نماز قائم کرنے کا ہدف یہی ہے کہ بندگی کی روح اسلامی جمہوریہ میں فروغ پائے۔
امام خامنہ ای

13 ستمبر 2023