قرآن کی روشنی میں : غفلت کی عظیم بلا سے میں خدا کی پناہ مانگتا ہوں

جس وقت جناب یونس نے ناامیدی اور تھکن کے تحت ایک ‏قدم اٹھایا اور اپنی قوم کا کوئی جواب نہیں دیا تو اُس وقت خداوند ‏متعال نے اپنے اس پیغمبر کے بارے ‏میں فرمایا کہ ہم سختی سے پیش آئیں گے اور اللہ سختی سے پیش آیا اور بڑی ہی ‏عجیب ‏و غریب سزا میں جناب یونس علیہ السلام کو مبتلا کردیا۔ امام خامنہ ای ‏

جس وقت جناب یونس نے ناامیدی اور تھکن کے تحت ایک ‏قدم اٹھایا اور اپنی قوم کا کوئی جواب نہیں دیا تو اُس وقت خداوند ‏متعال نے اپنے اس پیغمبر کے بارے ‏میں فرمایا کہ ہم سختی سے پیش آئیں گے اور اللہ سختی سے پیش آیا اور بڑی ہی ‏عجیب ‏و غریب سزا میں جناب یونس علیہ السلام کو مبتلا کردیا۔

امام خامنہ ای ‏

20 ستمبر 2023

icon cover video