قرآن کی روشنی میں: فوجی توانائیاں دشمن کی دھمکی کو بے معنی بنا دیتی ہیں
ایک مدت تک (امریکی) بار بار کہا کرتے تھے: فوجی (کاروائی کا) آپشن میز پر ہے۔ اب کافی عرصے سے یہ بات دوہرائي نہیں جاتی۔ وہ جانتے ہیں کہ یہ بات بے معنیٰ ہو چکی ہے۔ یہ آپ کی توانائیوں کے سبب ہے۔
امام خامنہ ای

11 اکتوبر 2023