درندگی حد پار کر جائے تو طوفان کے لیے تیار رہنا چاہیے

یہ آفت، خود صیہونیوں نے اپنی ریشہ دوانیوں سے خود اپنے سروں پر نازل کی ہے۔ جب مظالم و جرائم حد سے گزر جائیں، جب درندگي اپنی حد پا کر لے تو پھر طوفان کے لئے تیار رہنا چاہیے۔

امام خامنہ ای

11 اکتوبر 2023

icon cover video