قرآن کی روشنی میں : ملک میں امن وامان کی برقراری فوجی قوت میں اضافے کا نتیجہ ہے

دشمن کو جب یہ احساس ہو کہ آپ کمزور ہیں تو اس کے اندر حملے کی  ہمت پیدا ہوتی ہے اور جب اس کو احساس ہو کہ آپ طاقتور ہیں تو اگر وہ حملے کا ارادہ رکھتا بھی ہو تو اپنے فیصلے پر نظر ثانی پر مجبور ہو جاتا ہے۔

امام خامنہ ای 

21 اگست 2023

3 جنوری 2024

icon cover video