اسلامی گھرانہ : شوہر و زوجہ ایک دوسرے سے عشق و محبت سے زندگی آگے بڑھائيں

شوہر و زوجہ دونوں کو یہ طے کرنا چاہیے کہ گھریلو زندگی ایک دوسرے سے عشق و محبت کے ساتھ، پوری طرح اطمینان و سکون اور شفاف طریقے سے گزاریں گے۔

امام خامنہ ای

2 اگست 1995

5 جنوری 2024

icon cover video