قرآن کی روشنی میں: ایرانی قوم نے الہی حقیقت کو عملی جامہ پہنانے کی ذمہ داری اٹھا رکھی ہےملت ایران نے الہی قانون پر عمل کیا یعنی پرچم حق کو بلند کیا، الہی حقیقت کو جامۂ عمل پہنانے کی ذمہ داری اپنے کاندھوں پر اٹھائي اور میدان میں آ گئي۔ خداوند متعال نے بھی اپنی نصرت و مدد کو، جیسا کہ اس نے قرآن مجید میں بار بار وعدہ کیا ہے، اس کے شامل حال کر دیا۔
امام خامنہ ای
8 جنوری 2005
1 اکتوبر 2024