علمی و سائنسی میدانوں سے تعلق رکھنے والے ملک کے سیکڑوں جینیئس اور ممتاز صلاحیتوں کے حامل افراد اور اسٹوڈنٹس نے بدھ 2 اکتوبر 2024 کی صبح رہبر انقلاب اسلامی آيت اللہ العظمیٰ سید علی خامنہ ای سے ملاقات کی۔
2 اکتوبر 2024
اگر یہ جرم جاری رہا تو مسلمانوں کے صبر کا پیمانہ لبریز ہو جائے گا، استقامتی فورسز کا صبر ختم ہو جائے گا، پھر کوئي بھی انھیں روک نہیں پائے گا۔ یہ بات جان لیں۔ امام خامنہ ای
17 اکتوبر 2023
جینیئس اور ممتاز علمی صلاحیت کے حامل افراد نے منگل 17 اکتوبر کی صبح رہبر انقلاب اسلامی آيت اللہ العظمی خامنہ ای سے ملاقات کی۔ 17 اکتوبر 2023
17 اکتوبر 2023
امریکا کے جاسوسی کے اڈے سے جو دستاویزات حاصل ہوئے ان سے ساٹھ ستر جلد کتابیں تیار ہوئيں۔ امام خامنہ ای
1 نومبر 2022
غیر معمولی صلاحیت کے حامل افراد سے سب سے پہلی توقع یہ ہے کہ وہ اپنی ذاتی صلاحیت کو قومی صلاحیت میں تبدیل کر دیں۔ امام خامنہ ای
30 اکتوبر 2022
اخلاقی پیمانے کے اعتبار سے جینیئس وہ محنتی، با استعداد اور کوشش کرنے والا شخص ہے جسے ہدایت الہی حاصل ہو۔ امام خامنہ ای
26 اکتوبر 2022