صیہونی حکومت سے براہ راست مقابلے میں ملک و قوم کے دفاع میں شہادت کی وجہ سے ان عزیزوں کی شہادت، نمایاں اور اہم ہےاسلامی جمہوریہ ایران کی فوج کے ائیر ڈیفنس کے ان شہیدوں کے اہل خانہ نے جو حال ہی صیہونی حکومت کے شیطانی حملے کا مقابلہ کرتے ہوئے شہید ہو گئے تھے، اتوار 3 نومبر 2024 کی دوپہر رہبر انقلاب اسلامی آيت اللہ العظمیٰ سید علی خامنہ ای سے ملاقات کی۔
3 نومبر 2024