جس طرح انسانی جسم، خلیوں سے تشکیل پایا ہے اور ان خلیوں کی تباہی و بربادی یا سیلز کی بیماری، قدرتی طور پر جسم کی بیماری سمجھی جاتی ہے اور اگر اس میں تیزی اور وسعت پیدا ہوجائے اور وہ بدن کے خطرناک حصوں تک پہنچ جائے تو پورے بدن کے لیے خطرہ بن جاتی ہے، اسی طرح معاشرہ بھی سماجی خلیوں سے تشکیل پایا ہے اور یہ خلیے فیملی کے نام سے جانے جاتے ہیں، ہر فیملی، معاشرتی ڈھانچے کا ایک خلیہ اور ایک ستون ہے، جب تک یہ فیملی صحتمند ہے اور جب تک ان کا رویہ و برتاؤ صحیح و سالم ہے معاشرے کا جسم صحتمند و سالم رہے گا۔ امام خامنہ ای 29 مئی 2002
2 اگست 2025
قرآن مجید فرماتا ہے: اے ایمان والو! اپنے آپ کو اور اپنے اہل و عیال کو اس آتشِ دوزخ سے بچاؤ جس کا ایندھن آدمی اور پتھر ہوں گے۔ (سورۂ تحریم، آیت 6) یہ مردوں اور عورتوں، دونوں سے خطاب ہے۔ ہر انسان کے "اہل" سے انسان کے اہل خانہ اور قرابتدار مراد ہیں۔ آپ خود کو بھی آگ کا ایندھن بننے سے بچائیں اور اپنے اہل کو بھی۔ زن و شوہر ایک دوسرے کو، عورتیں، مردوں کو اور مرد، عورتوں کو جہنم سے نجات دلا سکتے اور بہشت میں پہنچا سکتے ہیں۔ امام خامنہ ای 15 اگست 2004
26 جولائی 2025
فوج کے ائیر ڈیفنس کے ان شہیدوں کے اہل خانہ نے جو 26 اکتوبر کو صیہونی حکومت کے شیطانی حملے کا مقابلہ کرتے ہوئے شہید ہو گئے تھے، اتوار کی دوپہر رہبر انقلاب اسلامی آيت اللہ العظمیٰ سید علی خامنہ ای سے ملاقات کی۔
3 نومبر 2024
ہر فیملی، معاشرتی ڈھانچے کا ایک خلیہ اور ایک ستون ہے، جب تک یہ فیملی صحتمند ہے اور جب تک ان کا رویہ و برتاو صحیح و سالم ہے معاشرے کا پیکر اور بدن صحتمند و سالم رہے گا۔ امام خامنہ ای
26 اگست 2023