دنیا وہ دن دیکھے گي جب صیہونی حکومت اللہ کی راہ میں جہاد کرنے والوں کے ہاتھوں شکست کھائے گي۔رہبر انقلاب اسلامی آيت اللہ العظمیٰ سید علی خامنہ ای نے جمعرات 7 نومبر 2024 کی صبح رہبر انقلاب کا انتخاب کرنے والے ماہرین کی اسمبلی مجلس خبرگان کے ارکان سے ملاقات کی۔
7 نومبر 2024