امت مسلمہ کی عظیم عید یعنی پیغمبر اکرم حضرت محمد صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم اور حضرت امام جعفر صادق علیہ السلام کے یوم ولادت با سعادت کا جشن بدھ، 17 ربیع الاول مطابق 10 ستمبر کو حسینیۂ امام خمینی میں منعقد ہوا۔
10 ستمبر 2025
پیغمبر اسلام تمام نیکیوں کے معلم اور انصاف، انسانیت، معرفت، اخوت کے معلم اور تاریخ کے اختتام تک انسان کے جاوداں کمال اور پیشرفت کے معلم تھے۔ امام خامنہ ای 7 مئی 2004
8 ستمبر 2025
16 نومبر 2024
23 ستمبر 2024
رہبر انقلاب اسلامی آيت اللہ العظمی خامنہ ای نے ٹی وی پر اپنے خطاب میں پیغمبر ختمی مرتبت صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم اور فرزند رسول حضرت امام جعفر صادق علیہ السلام کے یوم ولادت با سعادت کی ملت ایران اور امت اسلامیہ کو مبارکباد پیش کی اور مسلمانوں کی مشکلات کے حل کے لئے عالم اسلام کے اتحاد پر زور دیا۔
3 نومبر 2020