KHAMENEI.IR
فارسی English Français Español Русский हिंदी Azəri العربية اردو

Jul, 26, 2026

besmellah
KHAMENEI.IR
  • پہلا صفحہ
  • |
  • خبریں
  • |
  • خطاب
    • تقاریر
    • اقتباسات
    • شرح احادیث
    • خطوط و پیغامات
    • فرمان
  • |
  • ملٹی میڈیا
    • پوسٹر
    • تصویری رپورٹ
    • انفوگراف
    • ویڈیو
    • آڈیو
    • ریلز
    • ویڈیو تجزیہ
  • |
  • فورم
    • مقالات
    • انٹرویو
  • |
  • نگارش
    • امام خمینی
    • کتب
  • |
  • فکر و نظر
    • ماضی کی یاد
    • سوانح زندگی
  • |
  • استفتائات و جوابات
  • |
KHAMENEI.IR
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
    • تقاریر
    • اقتباسات
    • شرح احادیث
    • خطوط و پیغامات
    • فرمان
    • پوسٹر
    • تصویری رپورٹ
    • انفوگراف
    • ویڈیو
    • آڈیو
    • ریلز
    • ویڈیو تجزیہ
    • مقالات
    • انٹرویو
    • امام خمینی
    • کتب
    • ماضی کی یاد
    • سوانح زندگی
  • استفتائات و جوابات

ٹیگز: امام خمینی (رہ)

امریکی جان لیں کہ اگر انھوں نے کوئی جنگ چھیڑی تو وہ ایک علاقائی جنگ ہوگی۔

رہبر انقلاب اسلامی نے اتوار 1 فروری 2026 کی صبح اسلامی انقلاب کی کامیابی کی سینتالیسیوں سالگرہ کے جشن شروع ہونے کی مناسب سے مختلف عوامی طبقات کے ہزاروں لوگوں سے ملاقات کی۔

1 فروری 2026

اسلامی انقلاب کی کامیابی کے جشن کا آغاز، رہبر انقلاب، امام خمینی کے مزار پر پہنچے

ایران کے اسلامی انقلاب کی کامیابی کی سینتالیسویں سالگرہ کا آغاز بانئ انقلاب اسلامی امام خمینی رحمت اللہ علیہ کے مزار پر رہبر انقلاب اسلامی آيت اللہ خامنہ ای کی حاضری سے ہوا ہے۔

31 جنوری 2026

آيت اللہ میلانی نے حقیقت میں مشہد کے حوزۂ علمیہ کا احیا کیا

آيت اللہ العظمیٰ سید محمد ہادی میلانی کو خراج عقیدت پیش کرنے کی کانفرنس کے منتظمین نے حسینیۂ امام خمینی میں رہبر انقلاب اسلامی سے ملاقات کی۔

25 دسمبر 2025

اگر فاطمہ زہرا مرد ہوتیں تو پیغمبر ہوتیں

حضرت فاطمہ زہرا سلام اللہ علیہا ایک حقیقی رہبر کے کردار میں نظر آتی ہیں۔ جیسا کہ امام خمینی رحمۃ اللہ علیہ نے فرمایا کہ اگر فاطمہ زہرا مرد ہوتیں تو یقیناً پیغمبر ہوتیں۔ ایسا جملہ امام خمینی جیسی شخصیت کے علاوہ جو عالم بھی تھے، فقیہ بھی تھے، عارف بھی تھے، کسی اور کے منہ سے ادا نہیں ہو سکتا۔

17 نومبر 2024

ٹیکساس سے دہلاویہ تک

"ممکن ہے کہ میں اس تاریکی کو ختم نہ کر پاؤں لیکن میں اپنی اسی چھوٹی سی روشنی سے نور و ظلمت اور حق و باطل کا فرق دکھاؤں گا اور جو نور کا متلاشی ہے، یہ نور چاہے جتنا بھی چھوٹا ہو، اس کے دل میں بڑا ہوگا۔" یہ جملہ ان کی اہلیہ غادہ نے ان کے حوالے سے نقل کیا ہے۔ غادہ نے کہا تھا کہ وہ یہ جملے ایک پینٹنگ کے نچلے حصے میں پڑھ کر، جو پوری طرح سیاہ تھی اور اس کے بیچ میں ایک چھوٹی سی شمع جل رہی تھی اور اس کا نور بہت چھوٹا دکھائي دے رہا تھا، ان پر اور زندگي کے سلسلے میں ان کے نظریے پر فریفتہ ہو گئي تھیں۔ شاید ہی کسی کو اس بات پر یقین آئے کہ ایک فوجی کمانڈو، جو ہمیشہ ہی بہت ٹھوس اور مقتدرانہ طریقے سے میدان میں آتا ہے، اس طرح کے لطیف جذبات اور نرم دلی کا حامل ہوگا لیکن اس کی شخصیت اضداد کا مجموعہ تھی، ایک سدابہار مرد؛ ڈاکٹر مصطفیٰ چمران۔

22 جون 2024

رہبر انقلاب کا اشارہ کن تجزیہ نگاروں کی طرف تھا؟ ان تجزیہ نگاروں کے اعترافات

رہبر انقلاب اسلامی آيت اللہ العظمیٰ سید علی خامنہ ای نے امام خمینی رحمت اللہ علیہ کی پینتیسویں برسی کے پروگرام میں اپنے خطاب کے ایک حصے میں مسئلۂ فلسطین کو امام خمینی کے ایک سب سے نمایاں درس اور نظریے کے طور پر موضوع گفتگو قرار دیا اور طوفان الاقصیٰ کے حالیہ واقعات اور مسئلۂ فلسطین پر اس کے حیرت انگیز اثرات کا جائزہ لیتے ہوئے صیہونی حکومت کی موجودہ ابتر صورتحال پر بعض مغربی اور صیہونی ماہرین کے بیانوں کے حوالے سے روشنی ڈالی۔ اس رپورٹ میں  KHAMENEI.IRویب سائٹ رہبر انقلاب کی جانب سے نقل کیے گئے ان اقوال کا جائزہ لیا کہ یہ کن تجزیہ نگاروں اور ماہرین کے ہیں۔

6 جون 2024

طوفان الاقصی نے بڑی سازش پر پانی پھیر دیا

طوفان الاقصی نے پورے مغربی ایشیا کی سیاست اور اقتصاد پر کنٹرول حاصل کرنے کے صیہونی حکومت کے جامع منصوبے کو ختم کر دیا اور یہ امید ہی مٹا دی کہ اس منصوبے کا وہ دوبارہ احیا کر پائے گی۔   امام خامنہ ای

5 جون 2024

صیہونی حکومت پر فیصلہ کن وار

طوفان الاقصیٰ آپریشن صیہونی حکومت پر ایک فیصلہ کن وار تھا، ایک ایسا وار جس کا کوئي علاج نہیں ہے۔ صیہونی حکومت کو اس وار سے ایسے نقصانات پہنچے ہیں جن سے وہ کبھی نجات حاصل نہیں کر پائے گي۔ امام خامنہ ای

5 جون 2024

صیہونی حکام کی بدحواسی

صیہونی حکومت کے اعلی رتبہ حکام اور عہدیداران کے اندر بدحواسی اور سراسیمگی پھیلی ہوئی ہے۔ ان کی سمجھ میں نہیں آ رہا ہے کہ کیا کریں۔ امام خامنہ ای 3 جون 2024

5 جون 2024

عزیز صدر نے ایران کو دنیا کی سیاسی شخصیات کی نظر میں نمایاں کر دیا

عزیز صدر نے ایران کو دنیا کی سیاسی شخصیات کی نظر میں زیادہ بڑا اور زیادہ نمایاں کر دیا۔ اسی لیے آج سیاسی شخصیات جو ان کے بارے میں بات کرتی ہیں، انھیں ایک نمایاں شخصیت بتاتی ہیں۔ امام خامنہ ای

5 جون 2024

صیہونی حکومت پسپائی پر مجبور ہو جائے گی

امام خمینی کا یہ نظریہ تھا کہ خود فلسطینی عوام اپنا حق لیں اور دنیا کی اقوام اور مسلم قومیں ان کی حمایت کریں، اگر ایسا ہو گیا تو صیہونی حکومت پسپائی اختیار کرنے پر مجبور ہو جائے گی۔  3 جون 2024 

5 جون 2024

فلسطین کے بارے میں امام خمینی کی پیشین گوئی پوری ہو رہی ہے

5 جون 2024

جنگی بیڑہ خطرناک چیز ہے لیکن اس سے بھی زیادہ خطرناک وہ ہتھیار ہے جو اس بیڑے کو سمندر کی تہہ میں پہنچا سکتا ہے۔

17/02/2026

خبریں
خطاب
  • تقاریر
  • اقتباسات
  • شرح احادیث
  • خطوط و پیغامات
  • فرمان
ملٹی میڈیا
  • پوسٹر
  • فوٹو کوٹ
  • تصویری رپورٹ
  • انفو گراف
  • ویڈیو
  • آڈیو
  • ریلز
  • ویڈیو تجزیہ
فورم
  • مقالات
  • انٹرویو
نگارش
  • امام خمینی
  • کتب
سوانح حیات
  • ماضی کی یاد
استفتائات و جوابات
فکر و نظر
جستار
English
  • The Right Side of History Magazine, No. 23
  • O Aba Abdillah al-Hussain, I have brought you a special guest
  • The golden dome shelters the one who sheltered the nation
Français
  • Le magazine « Le Bon Côté de l'Histoire »
  • Cérémonie commémorative en l'honneur du Guide martyr de la Révolution islamique avec la participation d'ulémas et d'étudiants en sciences religieuses non-iraniens
  • Remerciements au peuple fidèle et cher de l'Irak, qui a orchestré cette procession funèbre grandiose
Español
  • El día que estuve contigo
  • La sepultura purificada del Líder mártir de la Revolución Islámica y de los mártires de su familia
  • Cortejo fúnebre del cuerpo purificado del Líder mártir de la Revolución Islámica en la ciudad santa de Mashhad
Русский
  • Послание великого лидера Исламской революции в связи с похоронами и погребением лидера-мученика Ирана
  • Полное видео церемонии совершения джаназа-намаза над пречистым телом лидера-мученика и телами мучеников его семьи в Мусалла им. Имама Хомейни
  • церемонии совершения джаназа-намаза над пречистым телом лидера-мученика и телами мучеников его семьи
हिंदी
  • इन्ना लिल्लाह, बेशक हम सिर्फ़ अल्लाह ही के लिए हैं।
  • मूल्यहीन, अविश्वसनीय
  • मूल्यहीन अमरीकी दस्तख़त
Azəri
  • İslam İnqilabı Rəhbərinin "İranın şəhid Ağası"nın vida və dəfn mərasimi münasibətilə müraciəti
  • Tehrandakı İmam Xomeyni müsəllasında mücahid şəhid İmamın və şəhid ailəsinin pak cənazəsinə qılınan cənazə namazının tam videosu
  • Mücahid şəhid Ayətullah Əl-Üzma Seyid Əli Xamenei və şəhid ailəsinin pak cənazəsinə qılınan cənazə namazının
العربية
  • بين الذّهب والتراب..
  • إيران والعراق لا يُمكن الفراق
  • مراسم تكريم القائد الشهيد للثورة الإسلامية بحضور علماء وطلاب غير إيرانيين
اردو
  • انّا للّہ، ہم سب اللہ کی ملکیت ہیں
  • قم میں غیر ملکی طلباء کی جانب سے رہبر شہید کی مجلس ترحیم
  • شہید رہبر کی یاد میں غیر ایرانی علماء اور طلباء کی شرکت سے تعزیتی جلسے کا انعقاد

Khamenei.ir کا تمام مواد Creative Commons Attribution 4.0 International License کے تحت ہے۔