انسان کی خلقت اور انسانیت کی طویل تاریخ میں ایک حقیقت پائی جاتی ہے اور وہ یہ ہے کہ حق و باطل کے درمیان لڑائي، ایک دن حق کے حق میں اور باطل کے خلاف ختم ہوگي اور اس دن کے بعد سے انسان کی حقیقی دنیا اور انسان کی مطلوبہ زندگي شروع ہوگي جس میں لڑائي، جنگ کے معنی میں نہیں ہے بلکہ نیکیوں اور بھلائيوں میں ایک دوسرے سے سبقت لے جانے کے معنی میں ہے۔ امام خامنہ ای 17/8/2008
29 نومبر 2024
16 جولائی 2024
پیغمبر مسجد میں آئے اور منبر پر تشریف لے گئے اور فرمایا: اگر مجھ پر کسی کا کوئی حق ہے تو طلب کر لے۔ مومنین رونے لگے اور کہا کہ یا رسول اللہ! کیسے ممکن ہے کہ آپ پر ہمارا کوئی واجب الادا حق ہو؟! امام خامنہ ای
13 ستمبر 2023