KHAMENEI.IR
فارسی English Français Español Русский हिंदी Azəri العربية اردو

Sep. 17, 2026

besmellah
KHAMENEI.IR
  • پہلا صفحہ
  • |
  • خبریں
  • |
  • خطاب
    • تقاریر
    • اقتباسات
    • شرح احادیث
    • خطوط و پیغامات
    • فرمان
  • |
  • ملٹی میڈیا
    • پوسٹر
    • تصویری رپورٹ
    • انفوگراف
    • ویڈیو
    • آڈیو
    • ریلز
    • ویڈیو تجزیہ
  • |
  • فورم
    • مقالات
    • انٹرویو
  • |
  • نگارش
    • امام خمینی
    • کتب
  • |
  • فکر و نظر
    • ماضی کی یاد
    • سوانح زندگی
  • |
  • استفتائات و جوابات
  • |
KHAMENEI.IR
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
    • تقاریر
    • اقتباسات
    • شرح احادیث
    • خطوط و پیغامات
    • فرمان
    • پوسٹر
    • تصویری رپورٹ
    • انفوگراف
    • ویڈیو
    • آڈیو
    • ریلز
    • ویڈیو تجزیہ
    • مقالات
    • انٹرویو
    • امام خمینی
    • کتب
    • ماضی کی یاد
    • سوانح زندگی
  • استفتائات و جوابات

home.tags: مغرب

شہید خامنہ ای نے اُس وقت کے مظالم پر مغربی جوانوں میں ردعمل پیدا کرنے کے لیے دوسرا خط لکھا

14 اپریل 2026

امام خامنہ ای کے نظریات کی بنیاد پر مغربی تمدن کی ماہیت، اسٹریٹیجیز اور تسلط پسندانہ طریقوں اور ان سے مقابلے کی راہوں کی شناخت "ہم اور مغرب" کانفرنس کے اہم اہداف

رہبر انقلاب کے افکار و نظریات میں "ہم اور مغرب" نامی کانفرنس کی اختتامی تقریب سے پہلے انقلاب اسلامی تحقیقاتی و ثقافتی انسٹی ٹیوٹ میں ایک پریس کانفرنس منعقد ہوئي جس میں متعدد اہم شخصیات نے حصہ لیا۔

2 نومبر 2025

"ہم اور مغرب" کانفرنس کی اختتامی نشست کے موقع پر ایک پریس کانفرنس منعقد ہوئي

سامراج سے مقابلے کے قومی دن کی مناسبت سے تہران کے انقلاب اسلامی تحقیقاتی و ثقافتی انسٹی ٹیوٹ میں "ہم اور مغرب" کانفرنس کی اختتامی نشست کے موقع پر ایک پریس کانفرنس منعقد ہوئي۔ اس کانفرنس کی اختتامی تقریب اگلے ہفتے منعقد ہوگی۔

2 نومبر 2025

بند راستوں کو کھولنے والی سوچ

کسی گھرانے کے نوجوان رکن کی موت شاید اس فیملی کے لیے سب سے تلخ واقعہ ہو۔ اس نوجوان کی آرزؤوں، اس کے آنے والے اچھے دنوں، اس کی بچپن کی یادوں کے بارے میں سوچنا یا اس بارے میں سوچنا کہ جب پہلی بار اس نے اپنے ماں باپ کو پکارا تھا یا پہلی بار جب وہ چند قدم چلا تھا، ہر دل کو غمزدہ کر دیتا ہے لیکن اس سے بھی زیادہ تلخ وہ موقع ہوتا ہے جب گھر والوں کو پتہ چلتا ہے کہ ان کے بچے نے اپنی زندگي کا اپنے ہاتھوں سے خاتمہ کر لیا ہے۔ جس گھرانے کے کسی رکن نے خود کشی کر لی ہو وہ گھرانہ ایک طویل عرصے تک یا بعض گھرانے تو عمر کے آخری حصے تک اس واقعے کو بھلا نہیں پاتے اور ان پر اس واقعے کا اثر کم نہیں ہو پاتا۔ اس واقعے سے گھر والوں میں گناہ اور اپنے قصوروار ہونے کا جو احساس پیدا ہوتا ہے وہ کسی عزیز کو کھونے کی مصیبت سے کم نہیں ہوتا۔ یہ باتیں اس لیے بیان کی گئيں تاکہ ذیل کے دہلا دینے والے اعداد و شمار پیش کیے جا سکیں۔

1 دسمبر 2024

لبرل ڈیموکریسی کا فراموش شدہ وعدہ؛ سماجی انصاف سے جان بوجھ کر کی جانے والی غفلت پر ایک نظر

13 جولائی 2024

مغرب میں یونیورسٹی ایک بڑی خامی میں مبتلا ہے جس کی وجہ سے علم صیہونی طاقتوں کا ہتھکنڈا بن جاتا ہے

رہبر انقلاب اسلامی آيت اللہ العظمیٰ سید علی خامنہ ای نے اتوار کی شام ملک کے تقریبا تین ہزار طلبہ اور اسٹوڈنٹ یونینوں کے نمائندوں سے ملاقات میں جو تقریبا تین گھنٹے تک جاری رہی 'آج سے بہتر کل' کو ملک اور نظام کا اصل ہدف قرار دیا اور اس بنیادی ہدف کو عملی جامہ پہنانے اور ملک کی مادی و معنوی پیشرفت کے لیے اسٹوڈنٹس اور اسٹوڈنٹ یونینوں کو نئی نئي تجاویز اور جدت عمل پیش کرنے کی دعوت دیتے ہوئے کہا کہ عالم کی تربیت، علم کی پیداوار اور ان دونوں باتوں کو سمت عطا کرنا، یونیورسٹی کے تین اصلی فرائض ہیں۔

7 اپریل 2024

درس اخلاق : روحانیت و اخلاقیات میں کمال کی جستجو میں رہیے

1 دسمبر 2022

جنگی بیڑہ خطرناک چیز ہے لیکن اس سے بھی زیادہ خطرناک وہ ہتھیار ہے جو اس بیڑے کو سمندر کی تہہ میں پہنچا سکتا ہے۔

17/02/2026

خبریں
خطاب
  • تقاریر
  • اقتباسات
  • شرح احادیث
  • خطوط و پیغامات
  • فرمان
ملٹی میڈیا
  • پوسٹر
  • فوٹو کوٹ
  • تصویری رپورٹ
  • انفو گراف
  • ویڈیو
  • آڈیو
  • ریلز
  • ویڈیو تجزیہ
فورم
  • مقالات
  • انٹرویو
نگارش
  • امام خمینی
  • کتب
سوانح حیات
  • ماضی کی یاد
استفتائات و جوابات
فکر و نظر
جستار
English
  • The Right Side of History Magazine, No. 31
  • A mind open to questions
  • A life of spiritual influence
Français
  • Un esprit ouvert aux questions
  • Une vie d’influence spirituelle
  • « Je suis fière de toi »
Español
  • El día que estuve contigo
  • La sepultura purificada del Líder mártir de la Revolución Islámica y de los mártires de su familia
  • Cortejo fúnebre del cuerpo purificado del Líder mártir de la Revolución Islámica en la ciudad santa de Mashhad
Русский
  • Послание великого лидера Исламской революции в связи с похоронами и погребением лидера-мученика Ирана
  • Полное видео церемонии совершения джаназа-намаза над пречистым телом лидера-мученика и телами мучеников его семьи в Мусалла им. Имама Хомейни
  • церемонии совершения джаназа-намаза над пречистым телом лидера-мученика и телами мучеников его семьи
हिंदी
  • सवालों का सामना करने के लिए खुली सोच
  • अध्यात्म से भरी हुयी ज़िंदगी
  • “मुझे तुम पर फ़ख़्र है”
Azəri
  • İslam İnqilabı Rəhbərinin "İranın şəhid Ağası"nın vida və dəfn mərasimi münasibətilə müraciəti
  • Tehrandakı İmam Xomeyni müsəllasında mücahid şəhid İmamın və şəhid ailəsinin pak cənazəsinə qılınan cənazə namazının tam videosu
  • Mücahid şəhid Ayətullah Əl-Üzma Seyid Əli Xamenei və şəhid ailəsinin pak cənazəsinə qılınan cənazə namazının
العربية
  • الإمام الشهيد السيد علي الخامنئي دخل كل منزل قبل أن تدخل كتبه
  • النظام الأحادي الذي تقوده الولايات المتحدة ذاهب إلى التراجع والتآكل
  • تشكيل لجنة إحياء الذكرى السنوية الأولى للارتقاء الدامي للإمام الشهيد السيد علي الخامنئي (قدّس الله نفسه الزكيّة) في مكتب حفظ ونشر آثاره
اردو
  • سوالوں کے لیے ایک کھلی ہوئی فکر
  • روحانیت سے بھرپور زندگی
  • مجھے تم پر فخر ہے

copyRight