امام جمعہ و جماعت میلبورن، آسٹریلیا اور صدر شیعہ امام کونسل آف آسٹریلیا حجۃ الاسلام والمسلمین مولانا سید ابوالقاسم رضوی نے حجاج کرام کے نام رہبر انقلاب اسلامی آيت اللہ العظمیٰ خامنہ ای کے رواں سال کے پیغام حج میں توحیدی زندگي کے نکتے پر اظہار خیال کیا ہے جس کے اقتباسات ذیل میں پیش کیے جا رہے ہیں۔
7 جون 2025
مہدویت جس چیز کی نوید دیتی ہے وہ ایک توحیدی دنیا ہے جس کی تعمیر عدل کی بنیاد پر اور ان تمام صلاحیتوں سے استفادہ کرتے ہوئے کی گئي ہو جو خداوند عالم نے انسان کے وجود میں رکھی ہیں، حضرت امام مہدی سلام اللہ علیہ و عجل اللہ تعالی فرجہ کے ظہور کا زمانہ ایسا زمانہ ہوگا۔ وہ توحیدی معاشرے کا زمانہ ہے، حقیقی معنی میں عدل و روحانیت کی مکمل اور جامع حکمرانی کا زمانہ ہے۔ امام خامنہ ای 9/7/2011
6 دسمبر 2024
18 جولائی 2021