KHAMENEI.IR
فارسی English Français Español Русский हिंदी Azəri العربية اردو

Jul, 27, 2026

besmellah
KHAMENEI.IR
  • پہلا صفحہ
  • |
  • خبریں
  • |
  • خطاب
    • تقاریر
    • اقتباسات
    • شرح احادیث
    • خطوط و پیغامات
    • فرمان
  • |
  • ملٹی میڈیا
    • پوسٹر
    • تصویری رپورٹ
    • انفوگراف
    • ویڈیو
    • آڈیو
    • ریلز
    • ویڈیو تجزیہ
  • |
  • فورم
    • مقالات
    • انٹرویو
  • |
  • نگارش
    • امام خمینی
    • کتب
  • |
  • فکر و نظر
    • ماضی کی یاد
    • سوانح زندگی
  • |
  • استفتائات و جوابات
  • |
KHAMENEI.IR
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
    • تقاریر
    • اقتباسات
    • شرح احادیث
    • خطوط و پیغامات
    • فرمان
    • پوسٹر
    • تصویری رپورٹ
    • انفوگراف
    • ویڈیو
    • آڈیو
    • ریلز
    • ویڈیو تجزیہ
    • مقالات
    • انٹرویو
    • امام خمینی
    • کتب
    • ماضی کی یاد
    • سوانح زندگی
  • استفتائات و جوابات

ٹیگز: داعش

داعش کے زمانے میں ایران، شام کیوں گیا؟

ہماری افواج عراق میں بھی اور شام میں بھی دو وجوہات کی بنا پر پہنچیں۔ ایک وجہ مقدس مقامات کی حرمت کا تحفظ تھا۔ دوسری وجہ سیکورٹی کا مسئلہ تھا۔

12 دسمبر 2024

علاقائی حالات اور خاص طور پر شام کی صورت حال پر رہبر انقلاب اسلامی کا رہنما خطاب

رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے شام میں تازہ صورت حال پیش آنے کے بعد 11 دسمبر 2024 کو بڑے عوامی اجتماع سے اہم خطاب میں انتہائی اہم پہلوؤں پر روشنی ڈالی۔ (1) رہبر انقلاب کا خطاب حسب ذیل ہے:

11 دسمبر 2024

جو کچھ شام میں ہوا وہ امریکی و صیہونی سازش کا نتیجہ ہے۔

رہبر انقلاب اسلامی آيت اللہ العظمیٰ سید علی خامنہ ای نے بدھ 11 دسمبر 2024 کو مختلف عوامی طبقات کے ہزاروں لوگوں سے ملاقات میں شام کے حالات کی مختلف وجوہات، اس ملک میں ایران کی موجودگي کی وجہ، خطے کے آئندہ حالات اور شام کے واقعات کے دروس اور عبرتوں کی تشریح کی۔

11 دسمبر 2024

رہبر انقلاب سے ملاقات کرنے والی شام کی ماں بیٹی کی ہولناک داستان

شام کے علاقے فوعہ اور کفریا کی ایک ماں بیٹی، محرم کے ایام میں ایران کے ٹی وی چینل-3 کے معلیٰ نامی پروگرام میں شریک ہوئے تھے اور ماں نے یہ آرزو ظاہر کی تھی کہ ان کی دو گمشدہ بیٹیاں مل جائيں اور آيت اللہ العظمی خامنہ ای سے ان کی ملاقات ہو جائے۔ 16 اگست 2023 کو دونوں نے، مذکورہ ٹی وی پروگرام کی ٹیم کے ساتھ رہبر انقلاب سے ملاقات اور گفتگو کی۔ آیت اللہ خامنہ ای کی ویب سائٹ KHAMENEI.IR اسی مناسبت سے فوعہ اور کفریا میں دہشت گرد قیدیوں کو دہشت گرد تنظیم کے حوالے کئے جانے اور اس علاقے میں محصور گھرانوں کو وہاں سے باہر نکالنے کے دن رونما ہونے والے ہولناک واقعات کے بارے میں ایک مختصر رپورٹ پیش کر رہی ہے۔

9 ستمبر 2023

عراق کی ترقی کے دشمنوں کے خلاف عوام اور پرجوش جوانوں کی توانائيوں کے سہارے ڈٹ جائيے: رہبر انقلاب

عراق کے وزیر اعظم جناب محمد شیاع السودانی نے منگل کی شام رہبر انقلاب اسلامی آيت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای سے ملاقات کی۔ اس ملاقات میں رہبر انقلاب اسلامی نے زور دے کر کہا کہ عراق کی ترقی و پیشرفت اور اس کا اپنی حقیقی بلندی پر پہنچنا، اسلامی جمہوریہ کے مفاد میں ہے اور ہمارا ماننا ہے کہ آپ ایسے انسان ہیں جو عراق کے امور اور روابط کو آگے بڑھانے اور اس ملک کو اس کی خودمختار پوزیشن اور اس کی تاریخ و تمدن کے شایان شان مقام تک پہنچانے کی صلاحیت رکھتے ہیں۔

29 نومبر 2022

اگر داعش پھر واپس آ جائے۔۔۔

مومن نوجوانوں کی بلند ہمتی نے داعش کا قلع قمع کیا۔ اب کہتے ہیں کہ اس کا پوری طرح خاتمہ نہیں ہوا۔ دوبارہ اگر وہ سامنے آئے تب بھی ان کا وہی انجام ہوگا۔ «اِن عَادَتِ العَقرَبُ عُدنَا لَها» اس نے کہا کہ بچھو کو جوتوں تلے کچل دینا چاہئے۔ اگر پھر واپس آئے تو یہی جوتا میرے ہاتھ میں ہے، پھر ماروں گا۔ ~امام خامنہ ای

17 اکتوبر 2019

جنگی بیڑہ خطرناک چیز ہے لیکن اس سے بھی زیادہ خطرناک وہ ہتھیار ہے جو اس بیڑے کو سمندر کی تہہ میں پہنچا سکتا ہے۔

17/02/2026

خبریں
خطاب
  • تقاریر
  • اقتباسات
  • شرح احادیث
  • خطوط و پیغامات
  • فرمان
ملٹی میڈیا
  • پوسٹر
  • فوٹو کوٹ
  • تصویری رپورٹ
  • انفو گراف
  • ویڈیو
  • آڈیو
  • ریلز
  • ویڈیو تجزیہ
فورم
  • مقالات
  • انٹرویو
نگارش
  • امام خمینی
  • کتب
سوانح حیات
  • ماضی کی یاد
استفتائات و جوابات
فکر و نظر
جستار
English
  • This funeral procession reminded me of Arbaeen walk
  • Martyr Ayatollah Khamenei was beloved by freedom seekers and free-thinking people around the world
  • Martyr Imam Khamenei: The architect of resistance and steadfastness against imperialism
Français
  • Le magazine « Le Bon Côté de l'Histoire »
  • Cérémonie commémorative en l'honneur du Guide martyr de la Révolution islamique avec la participation d'ulémas et d'étudiants en sciences religieuses non-iraniens
  • Remerciements au peuple fidèle et cher de l'Irak, qui a orchestré cette procession funèbre grandiose
Español
  • El día que estuve contigo
  • La sepultura purificada del Líder mártir de la Revolución Islámica y de los mártires de su familia
  • Cortejo fúnebre del cuerpo purificado del Líder mártir de la Revolución Islámica en la ciudad santa de Mashhad
Русский
  • Послание великого лидера Исламской революции в связи с похоронами и погребением лидера-мученика Ирана
  • Полное видео церемонии совершения джаназа-намаза над пречистым телом лидера-мученика и телами мучеников его семьи в Мусалла им. Имама Хомейни
  • церемонии совершения джаназа-намаза над пречистым телом лидера-мученика и телами мучеников его семьи
हिंदी
  • इन्ना लिल्लाह, बेशक हम सिर्फ़ अल्लाह ही के लिए हैं।
  • मूल्यहीन, अविश्वसनीय
  • मूल्यहीन अमरीकी दस्तख़त
Azəri
  • İslam İnqilabı Rəhbərinin "İranın şəhid Ağası"nın vida və dəfn mərasimi münasibətilə müraciəti
  • Tehrandakı İmam Xomeyni müsəllasında mücahid şəhid İmamın və şəhid ailəsinin pak cənazəsinə qılınan cənazə namazının tam videosu
  • Mücahid şəhid Ayətullah Əl-Üzma Seyid Əli Xamenei və şəhid ailəsinin pak cənazəsinə qılınan cənazə namazının
العربية
  • بين الذّهب والتراب..
  • إيران والعراق لا يُمكن الفراق
  • مراسم تكريم القائد الشهيد للثورة الإسلامية بحضور علماء وطلاب غير إيرانيين
اردو
  • انّا للّہ، ہم سب اللہ کی ملکیت ہیں
  • قم میں غیر ملکی طلباء کی جانب سے رہبر شہید کی مجلس ترحیم
  • شہید رہبر کی یاد میں غیر ایرانی علماء اور طلباء کی شرکت سے تعزیتی جلسے کا انعقاد

Khamenei.ir کا تمام مواد Creative Commons Attribution 4.0 International License کے تحت ہے۔