رہبر انقلاب اسلامی آيت اللہ العظمیٰ سید علی خامنہ ای نے اتوار 22 دسمبر 2024 کو حضرت فاطمہ زہرا سلام اللہ علیہا کے یوم ولادت کے موقع پر ملک بھر سے آئے ہوئے ذاکرین، خطباء، مداحوں، شاعروں اور مختلف عوامی طبقات سے ملاقات کی۔
22 دسمبر 2024
ملت ایران راہ خدا میں گامزن ہے اور کوئی طاقت اسے پسپائی پر مجبور نہیں کر سکتی۔ امام خامنہ ای
7 جنوری 2024
سافٹ پاور کی توانائی ہارڈ پاور سے زیادہ گہری اور اثرانگیز ہے۔ امریکہ نے 20 سال میں افغانستان و عراق میں اربوں خرچ کئے مگر عوامی نفرت کے باعث اسے بھاگنا پڑا۔ یہ ہارڈ پاور کے عارضی اثر کے باعث ہوا۔ امام خامنہ ای
5 جنوری 2024
آج دنیائے اسلام اور دنیائے کفر و امریکا کی سرحد غزہ کے اندر ہے۔ آج دنیائے اسلام کی نبض غزہ میں دھڑک رہی ہے۔ امام خامنہ ای 3 جنوری 2024
4 جنوری 2024
حضرت فاطمہ زہرا سلام اللہ علیہا کے یوم با سعادت کی مناسبت سے ہزاروں ذاکروں، خطیبوں، مداحوں اور شاعروں سے رہبر انقلاب اسلامی کی ملاقات پر ایک نظر
3 جنوری 2024
عالم اسلام کی سرحد آج غزہ میں ہے۔ آج دنیائے اسلام کی نبض غزہ میں دھڑک رہی ہے۔ غزہ کے لوگ دنیائے کفر، طاغوت کی دنیا، سامراج کی دنیا، امریکا کے مقابلے میں کھڑے ہوئے ہیں۔ امام خامنہ ای
3 جنوری 2024
3 جنوری 2024
رہبر انقلاب اسلامی آيت اللہ العظمی خامنہ ای نے بدھ 3 جنوری 2024 کو ہزاروں ذاکرین، خطباء، مداحوں اور شاعروں سے ملاقات کی۔
3 جنوری 2024
20 جمادی الثانی 1445 مطابق 3 جنوری 2024 کو یوم ولادت با سعادت صدیقہ طاہرہ حضرت فاطمہ زہرا سلام اللہ علیہا کے موقع پر اہل بیت علیہم السلام کے مداحان اور مرثیہ خوانوں نے رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی خامنہ ای سے ملاقات کی۔ اس ملاقات میں رہبر انقلاب اسلامی نے خاتون دو عالم کی شخصیت کے کچھ پہلوؤں پر روشنی ڈالی اور تشریح و بیان کے جہاد کے موضوع پر اہم گفتگو کی۔ (1) خطاب حسب ذیل ہے:
3 جنوری 2024
ذاکرین، خطبا، مداحوں اور شاعروں نے بدھ 3 جنوری کو رہبر انقلاب اسلامی آيت اللہ العظمی خامنہ ای سے ملاقات کی۔ یہ ملاقات ہر سال حضرت فاطمہ زہرا سلام اللہ علیہا کے یوم ولادت کے موقع پر ہوتی ہے۔ 3 جنوری 2024
3 جنوری 2024
رہبر انقلاب حسینیہ امام خمینی میں داخل ہوئے، خطبا و مداحان اہلبیت کی آیت اللہ خامنہ ای سے ملاقات شروع 3 جنوری 2024
3 جنوری 2024