ایران میں فلسطینی بچوں سے یکجہتی کے قومی دن کے موقع پر صیہونیوں کے ہاتھوں بچوں کے قتل پر ایک نظر
30 ستمبر 2025
ایک نومولود بچی سیلا الفصیح شدید ٹھنڈ کے سبب غزہ کی ٹھنڈ میں یخ بستہ ہو کر شہید ہو گئي۔ کسی چھت کے نہ ہونے اور ایندھن کے فقدان کے سبب غزہ کے بے گھر لوگوں کے پاس سردی اور گرمی سے بچنے کا کوئي ٹھکانہ نہیں ہے۔
28 دسمبر 2024
طلبہ سے پیش آنے کا امریکی حکومت کا طریقہ عملی طور پر غزہ میں نسل کشی کے بھیانک جرم میں صیہونی حکومت کے ساتھ امریکا کے ملوث ہونے کا ثبوت ہے۔ امام خامنہ ای
2 مئی 2024
غزہ میں نسل کشی کے تعلق سے امریکہ کی غیر انسانی پالسیاں اس قدر رسوا ہو چکی ہیں کہ امریکی فوجی افسر خود سوزی کر لیتا ہے۔ امام خامنہ ای
28 فروری 2024