رہبر انقلاب اسلامی آيت اللہ خامنہ ای نے جمعہ 9 جنوری 2026 کو قم کے عوام کے تاریخی قیام کی برسی کی مناسبت سے، جو 9 جنوری 1978 کو رونما ہوا تھا، قم سے آنے والے ہزاروں لوگوں سے خطاب میں اس قیام کے نتائج، اُس وقت کے ملک کے حالات، عوام کی معنوی طاقت، گزشتہ کچھ دنوں سے ملک میں جاری واقعات، ایرانی جوانوں کے کارناموں اور امریکا کے ماضی اور حال کے سیاہ کارناموں پر روشنی ڈالی۔ انھوں نے کہا کہ اسلامی جمہوریہ اس وقت جتنی طاقتور ہے، اس کا ماضی سے موازنہ نہیں کیا جا سکتا۔ رہبر انقلاب کا خطاب حسب ذیل ہے:
9 جنوری 2026
وہ شخص بھی جو وہاں بیٹھ کر غرور و نخوت سے پوری دنیا کے بارے میں فیصلہ کرتا ہے، وہ بھی جان لے کہ فرعون، نمرود، رضا خان اور محمد رضا (پہلوی) وغیرہ جیسے ظالم و آمر اس وقت سرنگوں ہوئے جب وہ اپنے غرور کے اوج پر تھے، یہ بھی سرنگوں ہوگا۔
9 جنوری 2026
رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمیٰ سید علی خامنہ ای نے جمعہ 9 جنوری 2026 کی صبح قم کے عوام کے 9 جنوری 1978 کے تاریخی قیام کی برسی کے موقع پر حسینیۂ امام خمینی میں قم کے ہزاروں لوگوں سے ملاقات کی۔
9 جنوری 2026
قم کے عوام نے 9 جنوری 1978 کو تاریخی قیام کیا جس کا ایران کے اسلامی انقلاب کی کامیابی میں اہم کردار رہا۔ اسی مناسبت سے 8 جنوری 2025 کو اہل قم نے ہزاروں کی تعداد میں حسینیہ امام خمینی تہران میں رہبر انقلاب اسلامی سے ملاقات کی اور آیت اللہ خامنہ ای نے حاضرین سے خطاب کیا۔
8 جنوری 2025
اسلامی جمہوریہ سے اس کے کینے اور فلاں دوسرے ملک کے کینے میں فرق ہے، بہت فرق ہے۔ ہم امریکا اور دوسرے مغربی ملکوں کے درمیان جو فرق رکھتے ہیں، اس کی وجہ یہ ہے۔ امریکا کو ایران میں شکست ہوئي ہے اور وہ اس شکست کا بدلہ لینے کی کوشش میں ہے۔
8 جنوری 2025
میں ملک کے عہدیداران چوکنا رہیں، ان لوگوں کی خواہشات کے سامنے نہ جھکیں جو ایرانی قوم اور اسلامی جمہوریہ کے کٹر دشمن ہیں، ایران کو تباہ شدہ دیکھنا چاہتے ہیں اور اس کی آرزو رکھتے ہیں۔
8 جنوری 2025
رہبر انقلاب اسلامی نے بدھ 8 جنوری 2025 کی صبح قم کے عوام کے 9 جنوری سنہ 1978 کے قیام کی برسی کی مناسبت سے ہونے والی ملاقات میں ایرانی قوم کے بارے میں امریکا کی پچھلے چھیالیس برسوں سے اندازے کی غلطی اور غلط پالیسیوں کو، 9 جنوری کے تاریخی قیام کے تجزیے میں امریکیوں کی اسی اندازے کی غلطی کا تسلسل بتایا۔
8 جنوری 2025
پہلوی دور حکومت کا ایران، امریکی مفادات کا ایک مضبوط قلعہ تھا۔ اسی قلعے کے مرکز سے انقلاب باہر نکلا اور پھیل گيا اور امریکی سمجھ نہیں پائے، امریکی فریب کھا گئے، امریکی سوتے رہ گئے، امریکی غافل ہو گئے۔ امریکا کی اندازے کی غلطی کا مطلب یہ ہے۔
8 جنوری 2025
قم کے مختلف طبقوں کے ہزاروں افراد نے امام خمینی کی حمایت میں نو جنوری سنہ 1978 کے قم کے عوام کے قیام کی برسی کی مناسبت سے بدھ 8 جنوری 2025 کی صبح رہبر انقلاب سے ملاقات کی۔
8 جنوری 2025
رہبر انقلاب اسلامی نے 9 جنوری 1978 کے قم کے عوام کے تاریخی قیام کی سالگرہ پر پیر کی صبح اس شہر کے کچھ لوگوں سے ملاقات کی۔ اس موقع پر آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے اپنے خطاب میں 9 جنوری 1978 کے قم کے عوام کے قیام کی طرف اشارہ کرتے ہوئے اسے تاریخ کے تغیر آفریں واقعات میں قرار دیا اور اسے زندہ رکھے جانے کی ضرورت پر زور دیا۔
9 جنوری 2023
رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے 9 جنوری2023 کو اہل قم سے ملاقات کی۔ یہ ملاقات 9 جنوری 1978 کے اہل قم کے تاریخی قیام کی سالگرہ کی مناسبت سے حسینیہ امام خمینی میں انجام پائی۔ اس موقع پر اپنی تقریر میں رہبر انقلاب اسلامی نے اس تاریخی دن کی تشریح کی اور ساتھ ہی ملکی حالات اور دشمنوں کی سازشوں کا جائزہ لیا۔
9 جنوری 2023