KHAMENEI.IR
فارسی English Français Español Русский हिंदी Azəri العربية اردو

Sep. 15, 2026

besmellah
KHAMENEI.IR
  • پہلا صفحہ
  • |
  • خبریں
  • |
  • خطاب
    • تقاریر
    • اقتباسات
    • شرح احادیث
    • خطوط و پیغامات
    • فرمان
  • |
  • ملٹی میڈیا
    • پوسٹر
    • تصویری رپورٹ
    • انفوگراف
    • ویڈیو
    • آڈیو
    • ریلز
    • ویڈیو تجزیہ
  • |
  • فورم
    • مقالات
    • انٹرویو
  • |
  • نگارش
    • امام خمینی
    • کتب
  • |
  • فکر و نظر
    • ماضی کی یاد
    • سوانح زندگی
  • |
  • استفتائات و جوابات
  • |
KHAMENEI.IR
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
    • تقاریر
    • اقتباسات
    • شرح احادیث
    • خطوط و پیغامات
    • فرمان
    • پوسٹر
    • تصویری رپورٹ
    • انفوگراف
    • ویڈیو
    • آڈیو
    • ریلز
    • ویڈیو تجزیہ
    • مقالات
    • انٹرویو
    • امام خمینی
    • کتب
    • ماضی کی یاد
    • سوانح زندگی
  • استفتائات و جوابات

: معیار

درس اخلاق: نماز کے اذکار کی گہرائیوں تک پہنچیں

"نماز" حقیقی معنیٰ میں دین کا عمود یعنی ستون ہے۔ عمود اور ستون کا مطلب یہ ہے کہ اگر یہ نہ ہو تو چھت ڈھے جائے گي، عمارت، عمارت نہیں رہے گي، نماز یہ ہے۔ لہٰذا دین کا پورا ڈھانچہ نماز پر ٹکا ہوا ہے۔ کون سی نماز اس ڈھانچے کی حفاظت کرسکتی ہے؟ وہ نماز جو مطلوبہ خصوصیات کی حامل ہو: جو تمام برائیوں اور ممنوعہ چیزوں سے روکے، جو ذکر پروردگار کے ہمراہ ہو۔ میری نظر میں مسجدوں کے محترم ائمہ جماعت کے لیے ایک اہم کام لوگوں کے سامنے نماز کے مسئلے کو بیان کرنا ہے کہ ہم نماز کی قدر و منزلت کو سمجھیں۔ اگر یہ (کام) ہو گیا تو نمازوں کا معیار بہتر ہو جائے گا۔ حقیقت امر یہ ہے کہ عموماً ہماری نمازیں یا تو معیار سے عاری ہوتی ہیں یا ان میں ضروری معیار نہیں ہوتا۔ ہمیں نماز کے اذکار کی گہرائیوں تک پہنچنا چاہیے۔ امام خامنہ ای 21 اگست 2016

18 فروری 2026

امیر المومنین سے موازنہ

کوئي بھی امیر المومنین سے اپنا موازنہ نہیں کر سکتا لیکن سبھی اس چوٹی کی سمت آگے بڑھ سکتے ہیں۔ امیر المومنین، معیار ہیں۔ امام خامنہ ای 21 مارچ 2001

14 جنوری 2025

اسلامی گھرانہ: عورتوں سے متعلق قوانین میں معیار اسلامی احکام ہیں

ہم اپنے ملک میں دیکھ رہے ہیں کہ عورتوں کے سلسلے میں کام کرنے والی بعض خواتین اور بعض مردوں کی یہ کوشش ہے کہ عورتوں سے متعلق عالمی کنوینشنوں کے ساتھ ہم آہنگی کی خاطر اسلامی احکام سے عبور کرنے کا کھیل کھیلیں اور ان میں کمی بیشی کریں، یہ غلط ہے۔  امام خامنہ ای 4 جولائی 2007

17 ستمبر 2024

جنگی بیڑہ خطرناک چیز ہے لیکن اس سے بھی زیادہ خطرناک وہ ہتھیار ہے جو اس بیڑے کو سمندر کی تہہ میں پہنچا سکتا ہے۔

17/02/2026

خبریں
خطاب
  • تقاریر
  • اقتباسات
  • شرح احادیث
  • خطوط و پیغامات
  • فرمان
ملٹی میڈیا
  • پوسٹر
  • فوٹو کوٹ
  • تصویری رپورٹ
  • انفو گراف
  • ویڈیو
  • آڈیو
  • ریلز
  • ویڈیو تجزیہ
فورم
  • مقالات
  • انٹرویو
نگارش
  • امام خمینی
  • کتب
سوانح حیات
  • ماضی کی یاد
استفتائات و جوابات
فکر و نظر
جستار
English
  • A mind open to questions
  • A life of spiritual influence
  • I am proud of you
Français
  • Un esprit ouvert aux questions
  • Une vie d’influence spirituelle
  • « Je suis fière de toi »
Español
  • El día que estuve contigo
  • La sepultura purificada del Líder mártir de la Revolución Islámica y de los mártires de su familia
  • Cortejo fúnebre del cuerpo purificado del Líder mártir de la Revolución Islámica en la ciudad santa de Mashhad
Русский
  • Послание великого лидера Исламской революции в связи с похоронами и погребением лидера-мученика Ирана
  • Полное видео церемонии совершения джаназа-намаза над пречистым телом лидера-мученика и телами мучеников его семьи в Мусалла им. Имама Хомейни
  • церемонии совершения джаназа-намаза над пречистым телом лидера-мученика и телами мучеников его семьи
हिंदी
  • वो दरियादिल इंसान थे
  • हमारे शहीद रहबर सबसे पहले एक महान शिक्षक और प्रशिक्षक थे
  • 27वां बग़दाद अंतर्राष्ट्रीय बुक फ़ेयर
Azəri
  • İslam İnqilabı Rəhbərinin "İranın şəhid Ağası"nın vida və dəfn mərasimi münasibətilə müraciəti
  • Tehrandakı İmam Xomeyni müsəllasında mücahid şəhid İmamın və şəhid ailəsinin pak cənazəsinə qılınan cənazə namazının tam videosu
  • Mücahid şəhid Ayətullah Əl-Üzma Seyid Əli Xamenei və şəhid ailəsinin pak cənazəsinə qılınan cənazə namazının
العربية
  • الفيديو الكامل لمحاضرة الدكتور الشيخ محمد جواد الكلبايكاني في ندوة «نمط الحياة الإيمانية لعائلة الإمام الشهيد السيد علي الخامنئي»
  • لقطات من اليوم الحادي عشر لمشاركة جناح دار الثورة الإسلامية في الدورة الـ27 لمعرض بغداد الدولي للكتاب
  • لقطات من اليوم العاشر لمشاركة جناح دار الثورة الإسلامية في الدورة الـ27 لمعرض بغداد الدولي للكتاب
اردو
  • مجھے تم پر فخر ہے
  • رہبر شہید سب سے پہلے ایک عظیم استاد اور مربی تھے
  • بے تحاشا عطا کرنے والا دل