KHAMENEI.IR
فارسی English Français Español Русский हिंदी Azəri العربية اردو

Sep. 17, 2026

besmellah
KHAMENEI.IR
  • پہلا صفحہ
  • |
  • خبریں
  • |
  • خطاب
    • تقاریر
    • اقتباسات
    • شرح احادیث
    • خطوط و پیغامات
    • فرمان
  • |
  • ملٹی میڈیا
    • پوسٹر
    • تصویری رپورٹ
    • انفوگراف
    • ویڈیو
    • آڈیو
    • ریلز
    • ویڈیو تجزیہ
  • |
  • فورم
    • مقالات
    • انٹرویو
  • |
  • نگارش
    • امام خمینی
    • کتب
  • |
  • فکر و نظر
    • ماضی کی یاد
    • سوانح زندگی
  • |
  • استفتائات و جوابات
  • |
KHAMENEI.IR
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
    • تقاریر
    • اقتباسات
    • شرح احادیث
    • خطوط و پیغامات
    • فرمان
    • پوسٹر
    • تصویری رپورٹ
    • انفوگراف
    • ویڈیو
    • آڈیو
    • ریلز
    • ویڈیو تجزیہ
    • مقالات
    • انٹرویو
    • امام خمینی
    • کتب
    • ماضی کی یاد
    • سوانح زندگی
  • استفتائات و جوابات

home.tags: تشکیل

اسلامی جمہوریۂ ایران کی فوج کی تشکیل کی سالگرہ کی مناسبت سے سپریم کمانڈر کا پیغام

سپریم کمانڈر آيت اللہ سید مجتبیٰ حسینی خامنہ ای نے ایک پیغام میں یوم مسلح افواج کی مبارکباد پیش کرتے ہوئے فوج کے تمام کارکنوں اور ان کے اہل خانہ نیز ایران کی عظیم قوم کو مبارکباد پیش کرتے ہوئے اسلامی انقلاب کی کامیابی کو دشمن کی جانب سے فوج پر مسلط کی گئی کمزوری کا خاتمہ بتایا اور ایران کی سرزمین اور پرچم کے دفاع میں حالیہ شجاعتوں کی قدردانی کی ہے۔ اسی طرح عظیم المرتبت رہبر شہید کے یوم ولادت کی مناسبت سے انھوں نے اپنے اس پیغام کے ایک حصے میں فوج کی تحلیل کی افواہوں کے مقابلے میں فوج کی حفاظت اور اس کی توانائيوں میں اضافے کے لیے ان کی کوششوں کا ذکر کیا ہے۔ رہبر انقلاب کا پیغام حسب ذیل ہے:

18 اپریل 2026

قرآن کی روشنی میں: توحیدی معاشرے کی تشکیل

توحید کا عقیدہ، ایک تصویر کائنات کی اساس ہے جو زندگی بناتی ہے۔ عقیدۂ توحید کا مطلب ہے ایک توحیدی معاشرہ وجود میں لانا، وہ معاشرہ جو توحید کی بنیاد پر وجود میں آیا ہو اور چل رہا ہو۔ اگر یہ نہ ہوتا تو انبیاء علیہم السلام سے دشمنیاں بھی وجود میں نہ آتیں: اور اسی طرح ہم نے ہر نبی کے لیے انسانوں اور جنوں میں سے شیطانوں کو دشمن قرار دیا ہے جو ایک دوسرے کو دھوکہ و فریب دینے کے لیے بناوٹی باتوں کی سرگوشی کرتے ہیں۔ (سورۂ انعام، آیت 112) یہ دشمنیاں اس لیے ہیں کہ انبیاء علیہم السلام نے معاشرے کی ساخت پر اعتراض کیا اور انسان کی طرز زندگی کے لیے ایک نئی شکل اور ایک نیا ڈھانچہ پیش کیا۔ وہ طرز زندگی ہی حیات طیبہ ہے۔ امام خامنہ ای 28 اگست 2017

13 اکتوبر 2025

اسلامی تمدن کی مکمل تشکیل

اسلامی تمدن، امام زمانہ عجل اللہ تعالی فرجہ الشریف کے ظہور کے زمانے میں مکمل طور پر عملی جامہ پہنے گا۔ ان کے ظہور کے زمانے میں حقیقی اسلامی تمدن اور حقیقی اسلامی دنیا وجود میں آئے گي۔ ظہور کا زمانہ وہ زمانہ ہے جس میں انسانیت، سکون کا سانس لے سکتی ہے، خدا کے راستے پر چل سکتی ہے، عالم فطرت میں اور انسان کے وجود میں پائي جانے والی سبھی صلاحیتوں سے بھرپور فائدہ اٹھا سکتی ہے۔ امام خامنہ ای 5/10/2000

24 جنوری 2025

جنگی بیڑہ خطرناک چیز ہے لیکن اس سے بھی زیادہ خطرناک وہ ہتھیار ہے جو اس بیڑے کو سمندر کی تہہ میں پہنچا سکتا ہے۔

17/02/2026

خبریں
خطاب
  • تقاریر
  • اقتباسات
  • شرح احادیث
  • خطوط و پیغامات
  • فرمان
ملٹی میڈیا
  • پوسٹر
  • فوٹو کوٹ
  • تصویری رپورٹ
  • انفو گراف
  • ویڈیو
  • آڈیو
  • ریلز
  • ویڈیو تجزیہ
فورم
  • مقالات
  • انٹرویو
نگارش
  • امام خمینی
  • کتب
سوانح حیات
  • ماضی کی یاد
استفتائات و جوابات
فکر و نظر
جستار
English
  • The Right Side of History Magazine, No. 31
  • A mind open to questions
  • A life of spiritual influence
Français
  • Un esprit ouvert aux questions
  • Une vie d’influence spirituelle
  • « Je suis fière de toi »
Español
  • El día que estuve contigo
  • La sepultura purificada del Líder mártir de la Revolución Islámica y de los mártires de su familia
  • Cortejo fúnebre del cuerpo purificado del Líder mártir de la Revolución Islámica en la ciudad santa de Mashhad
Русский
  • Послание великого лидера Исламской революции в связи с похоронами и погребением лидера-мученика Ирана
  • Полное видео церемонии совершения джаназа-намаза над пречистым телом лидера-мученика и телами мучеников его семьи в Мусалла им. Имама Хомейни
  • церемонии совершения джаназа-намаза над пречистым телом лидера-мученика и телами мучеников его семьи
हिंदी
  • सवालों का सामना करने के लिए खुली सोच
  • अध्यात्म से भरी हुयी ज़िंदगी
  • “मुझे तुम पर फ़ख़्र है”
Azəri
  • İslam İnqilabı Rəhbərinin "İranın şəhid Ağası"nın vida və dəfn mərasimi münasibətilə müraciəti
  • Tehrandakı İmam Xomeyni müsəllasında mücahid şəhid İmamın və şəhid ailəsinin pak cənazəsinə qılınan cənazə namazının tam videosu
  • Mücahid şəhid Ayətullah Əl-Üzma Seyid Əli Xamenei və şəhid ailəsinin pak cənazəsinə qılınan cənazə namazının
العربية
  • الإمام الشهيد السيد علي الخامنئي دخل كل منزل قبل أن تدخل كتبه
  • النظام الأحادي الذي تقوده الولايات المتحدة ذاهب إلى التراجع والتآكل
  • تشكيل لجنة إحياء الذكرى السنوية الأولى للارتقاء الدامي للإمام الشهيد السيد علي الخامنئي (قدّس الله نفسه الزكيّة) في مكتب حفظ ونشر آثاره
اردو
  • سوالوں کے لیے ایک کھلی ہوئی فکر
  • روحانیت سے بھرپور زندگی
  • مجھے تم پر فخر ہے

copyRight