رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے 2 فروری 2025 کو قرآن کے بین الاقوامی مقابلوں میں شرکت کرنے والے حافظوں، قاریوں اور اساتذہ سے خطاب میں قرآنی آیات کی روشنی میں بڑے بصیرت افروز نکات بیان کئے۔ (1) خطاب حسب ذیل ہے۔
2 فروری 2025
رہبر انقلاب اسلامی آيت اللہ العظمیٰ سید علی خامنہ ای نے اتوار 2 فروری 2025 کو قرآن مجید کے اکتالیسویں بین الاقوامی مقابلوں کے شرکاء اور قرآن کریم کے بعض حافظوں، قاریوں اور اساتذہ سے ملاقات میں سید الشہداء امام حسین علیہ السلام کے یوم ولادت با سعادت کی مبارکباد پیش کرتے ہوئے قرآن مجید کے الفاظ، نظم، مفاہیم، الہی سنتوں کے بیان اور ہر چیز کو معجزہ بتایا۔
2 فروری 2025
قرآن مجید کے اکتالیسویں بین الاقوامی مقابلوں کے شرکاء اور قرآن کریم کے بعض حافظوں، قاریوں اور اساتذہ نے حسینیۂ امام خمینی میں اتوار 2 فروری 2025 کی صبح رہبر انقلاب اسلامی آيت اللہ العظمیٰ سید علی خامنہ ای سے ملاقات کی۔
2 فروری 2025