صوبۂ مشرقی آذربائیجان کے ہزاروں لوگوں نے تبریز کے عوام کے تاریخی قیام کی برسی پر منگل 17 فروری 2026 کو حسینیۂ امام خمینی میں رہبر انقلاب اسلامی آيت اللہ خامنہ ای سے ملاقات کی۔ اس ملاقات میں رہبر انقلاب نے انتہائی اہم باتیں بیان کی ہیں جو جلد ہی پیش کی جائیں گی۔
17 فروری 2026
تبریز کے عوام کے 29 بہمن 1356 ہجری شمسی مطابق 18 فروری 1978 کے قیام کی برسی پر صوبہ مشرقی آذربائیجان کے عوام نے ہزاروں کی تعداد میں تہران کے حسینیہ امام خمینی میں 17 فروری 2025 کو رہبر انقلاب اسلامی سے ملاقات کی۔ اس موقع پر اپنے خطاب میں رہبر انقلاب اسلامی نے اس قیام کے پس منظر میں گفتگو کی اور ساتھ ہی حالات حاضرہ کا جائزہ لیا۔ (1) خطاب حسب ذیل ہے:
17 فروری 2025
اپنے جوانوں، اپنے سائنسدانوں، اپنے ٹیکنالوجی کے ماہرین کی کوششوں کی برکت سے، آج ہارڈ ڈیفنس کے لحاظ سے، دشمن کے ہارڈ وئير خطروں سے نمٹنے کے لحاظ سے ہمیں کوئی تشویش اور مشکل نہیں ہے۔
17 فروری 2025
اسلامی انقلاب اپنی ایک مستقل پہچان بنانے میں کامیاب رہا ہے، ایک بڑے اور امید بخش مرکز کی حیثیت سے خطے کی اقوام بلکہ خطے سے باہر کی بعض اقوام تک کے لیے اپنا وجود قائم رکھنے میں کامیاب رہا ہے۔
17 فروری 2025
رہبر انقلاب اسلامی آيت اللہ العظمیٰ سید علی خامنہ ای نے پیر 17 فروری 2025 کو تبریز کے عوام کے 18 فروری 1978 کے تاریخی قیام کی برسی کی مناسبت سے اس شہر کے ہزاروں لوگوں سے ملاقات کی۔ انھوں نے اس ملاقات میں اپنے خطاب کے دوران تبریز کے آج کے جوانوں کے ایمان اور جذبے کو، 18 فروری 1978 کا قیام رقم کرنے والوں کا ورثہ قرار دیا۔
17 فروری 2025
تبریز کے عوام کے 18 فروری 1978 کے تاریخی قیام کی برسی کی مناسبت سے صوبۂ مشرقی آذربائيجان کے ہزاروں لوگوں نے پیر 17 فروری 2025 کی صبح رہبر انقلاب اسلامی سے ملاقات کی۔
17 فروری 2025
21 فروری 2024
11 فروری کو اسلامی انقلاب کی سالگرہ کے جلوسوں میں بھرپور شرکت پر ملت ایران کا شکریہ ادا کرتا ہوں۔ عوام نے اپنے جوش اور گرمی حیات کا مظاہرہ کیا۔ جو ملت ایران کی پژمردگی کی آس میں تھے مبہوت رہ گئے۔ امام خامنہ ای
21 فروری 2024
فتح کی اہم شرط یہ ہے کہ ہم دشمن اور اس کی توانائیوں سے واقف ہوں لیکن اس سے ڈریں نہیں! امام خامنہ ای
19 فروری 2024
رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے اہل تبریز کے 18 فروری 1978 کے تاریخی قیام کی سالگرہ پر مشرقی آذربائیجان صوبے سے آنے والے ہزاروں لوگوں سے حسینیہ امام خمینی میں خطاب کیا۔ 18 فروری 2024 کو اپنے اس خطاب میں رہبر انقلاب اسلامی نے تاریخی قیام کے بارے میں بات کی۔ آپ نے اسلامی انقلاب کے ثمرات کو بیان کیا اور 1 مارچ 2024 کو پارلیمانی اور ماہرین اسمبلی کے انتخابات کے سلسلے میں ہدایات دیں۔ (1) خطاب حسب ذیل ہے:
18 فروری 2024
اہل تبریز کے 18 فروری 1978 کے تاریخی قیام کی سالگرہ پر صوبۂ مشرقی آذربائيجان کے ہزاروں لوگوں نے اتوار کی صبح رہبر انقلاب اسلامی سے ملاقات کی۔
18 فروری 2024
تبریز کے عوام کے 18 فروری 1978 کے تاریخی قیام کی سالگرہ کی مناسبت سے صوبۂ مشرقی آذربائيجان کے ہزاروں لوگوں نے اتوار 18 فروری 2024 کی صبح رہبر انقلاب اسلامی سے ملاقات کی۔
18 فروری 2024