رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمیٰ سید علی خامنہ ای نے بدھ 19 فروری 2025 کی شام امیر قطر شیخ تمیم بن حمد آل ثانی اور ان کے ہمراہ آئے وفد سے ملاقات کی۔
19 فروری 2025
امیر قطر شیخ تمیم بن حمد آل ثانی نے بدھ 19 فروری 2025 کی شام اپنے ہمراہ آئے وفد کے ساتھ رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمیٰ سید علی خامنہ ای سے ملاقات کی۔
19 فروری 2025
رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمیٰ سید علی خامنہ ای نے بدھ 22 مئی کی شام امیر قطر شیخ تمیم بن حمد بن خلیفہ آل ثانی اور ان کے ہمراہ وفد سے ملاقات میں حالیہ تلخ سانحے پر قطر کی تعزیت اور ہمدلی کا شکریہ ادا کرتے ہوئے دونوں ملکوں کے پیشرفت کی راہ پر آگے بڑھتے رہنے پر زور دیا۔
22 مئی 2024
امیر قطر شیخ تمیم بن حمد آل ثانی اور ان کے وفد نے اتوار کی شب رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی خامنہ ای سے ملاقات کی۔ اس موقع پر رہبر انقلاب نے زور دیکر کہا کہ علاقے کے معروضی حالات کا تقاضہ ہے کہ علاقائی ملکوں کے تعلقات کو پہلے سے زیادہ تقویت پہنچائی جائے اور بیرونی تلقین سے متاثر نہ ہوا جائے۔
12 جنوری 2020