تفسیر کی بین الاقوامی کانفرنس میں رہبر انقلاب کا خطاب جاری کیا گياتفسیر کی بین الاقوامی کانفرنس کے منتظمین سے ملاقات میں رہبر انقلاب اسلامی کا خطاب، جو سنیچر 22 فروری 2025 کو انجام پایا، آج پیر 24 فروری 2025 کو قم میں اس کانفرنس کے افتتاح کے موقع پر جاری کیا گيا۔
24 فروری 2025