اسلامی گھرانہ: عورتوں کو تمام میدانوں میں روز بہ روز ترقی کرنا چاہیےاسلامی پہچان یہ ہے کہ عورت اپنی نسوانی خصوصیات اور پہچان کو باقی رکھتے ہوئے ترقی کے میدان میں آگے بڑھے۔ یعنی اپنی زنانہ پاکیزگی و تابندگی کی حفاظت و پاسبانی کرتے ہوئے معنوی اقدار و معیارات کے میدان میں پیش قدمی کرے، سیاسی اور معاشرتی مسائل میں بھی صبر و ثبات و استقامت دکھائے، دشمن اور دشمن کی راہ و روش کی شناخت میں روز بروز اضافہ کرے اور گھر کے اندر سکون و اطمینان کا ماحول پیدا کرنے میں ارتقا سے کام لے۔
امام خامنہ ای
20 ستمبر 2000
2 مارچ 2025